the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
جب ہم بچے ہوتے ہیں تب ہمیں والدین سے ہمیں یہ مشورہ دیتے ہیں کہ صاف ہاتھ دھونے کی عادت ڈالو، آپ کے ہاتھ کے ناخن کو اچھی طرح صاف کرو اور چھوٹا رکھو. شاید جراثیم اور انفیکشن سے بچاؤ کے لئے اچھی طرح سے ہاتھ دھونا پہلا قدم ہے. تاہم یہ توجہ دینے والی بات ہے کہ اچھی طرح صاف صفائی اور ہاتھ دھونے سے بھی تمام طرح کے بیکٹریا کا خاتمہ نہیں ہوتا ہے.
- آپ کے ہاتھوں کے ناخن گندگی اور جراثیم کا گھر ہے. جو کچھ انفیکشن کو بڑھا سکتا ہے. جیسے pinworm
- سال 1988 میں university of pennsylvania کے dermatology



ڈپارٹمنٹ کے تحقیق نے پایا کہ ہاتھ کے ناخن کے نیچے خالی جگہ میں بیکٹریا کا گھر ہے . یہ تحقیق 26 نوجوانوں کے ناخن پر کیا گیا جو کسی مریض کے رابطے میں نہیں تھے.
- ایک اور دوسرے مطالعہ میں محققین نے پتہ لگایا کہ مصنوعی ناخن میں نیچرل ناخن کے مقابلے میں زیادہ بیکٹریا پایا جاتا ہے. ہاتھ دھونے کے پہلے یا بعد میں بھی.
- مصنوعی ناخن کی وجہ سے اچھی طرح ہاتھ نہیں دھویا جاتا ہے. ان ناخنوں سے disposable gloves دستانے بھی پھٹ جانے کا امکان رہتا ہے.
کہنے کا مطلب یہ ہے کہ antibacterial soap صابنوں سے ہاتھ دھونے کے باوجود اپنے ہاتھ کے ناخن کو اچھی طرح صاف اور چھوٹے رکھیں.

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
صحت میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.